انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں شدید زلزلہ

جکارتہ ۔ 13 اگست (اے پی پی) انڈونیشین جزیرہ سماٹرا میں اتوار کی صبح میںزلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مقام شمالی جزیرہ بینگ ک±ولو کے جنوب مغرب میں 71 کلومیٹر کی مسافت پر دس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کی مدت دس سیکنڈ تھی مگر اس دوران شدید جھٹکوں …

جکارتہ ۔ 13 اگست (اے پی پی) انڈونیشین جزیرہ سماٹرا میں اتوار کی صبح میںزلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مقام شمالی جزیرہ بینگ ک±ولو کے جنوب مغرب میں 71 کلومیٹر کی مسافت پر دس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کی مدت دس سیکنڈ تھی مگر اس دوران شدید جھٹکوں سے گھبرا کر کئی لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر بھاگ گئے۔

Leave a Reply