اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):انکم ٹیکس (تیسری ترمیم) بل 2025 سمیت مختلف بلز قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے گئے۔بدھ کو قومی اسمبلی میں ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ٹیکسیشن ترمیمی بل پیش کیا گیا۔اسلام آباد لوکل گورنمنٹ دوسری ترمیمی بل 2025 بھی پیش کیا گیا،پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی ترمیمی بل ایوان میں پیش کر دیا گیا۔انکم ٹیکس تیسری ترمیم بل 2025 سمیت تمام بلز طارق فضل چوہدری کی جانب …
انکم ٹیکس (تیسری ترمیم) بل 2025 سمیت مختلف بلز قومی اسمبلی میں پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):انکم ٹیکس (تیسری ترمیم) بل 2025 سمیت مختلف بلز قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے گئے۔بدھ کو قومی اسمبلی میں ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ٹیکسیشن ترمیمی بل پیش کیا گیا۔اسلام آباد لوکل گورنمنٹ دوسری ترمیمی بل 2025 بھی پیش کیا گیا،پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی ترمیمی بل ایوان میں پیش کر دیا گیا۔انکم ٹیکس تیسری ترمیم بل 2025 سمیت تمام بلز طارق فضل چوہدری کی جانب سے پیش کئے گئے۔








