انگلینڈ کو پروٹیز کے خلاف سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل

مانچسٹر ۔ 03 اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جمعہ سے 8 اگست تک مانچسٹر میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو جنوبی افریقہ کے خلاف 2-1 کی برتری حاصل ہے ۔ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 211 …

مانچسٹر ۔ 03 اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جمعہ سے 8 اگست تک مانچسٹر میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو جنوبی افریقہ کے خلاف 2-1 کی برتری حاصل ہے ۔ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 211 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply