اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو فنانشل ایڈ کی مد میں اب تک2.31 ارب روپے کی ادائیگی کی ہے

اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن نے اب تک اوورسیز پاکستانیوں کو فنانشل ایڈ کی مد میں 2.31 ارب روپے کی ادائیگی کی ہے۔ او پی ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بیرون ممالک مقیم پاکستانی جو او پی ایف میں رجسٹرڈ ہیں ان کی موت کی صورت میں 4 لاکھ اور معذور ی کی صورت میں ادارہ 3 لاکھ روپے کی …

اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن نے اب تک اوورسیز پاکستانیوں کو فنانشل ایڈ کی مد میں 2.31 ارب روپے کی ادائیگی کی ہے۔ او پی ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بیرون ممالک مقیم پاکستانی جو او پی ایف میں رجسٹرڈ ہیں ان کی موت کی صورت میں 4 لاکھ اور معذور ی کی صورت میں ادارہ 3 لاکھ روپے کی ادائیگی کرتا ہے، اب تک 11669 افراد کو 2.31 ارب روپے ادائیگی کی گئی ہے۔