اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) علا مہ اقبا ل اوپن یو نیو رسٹی کے مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سمسٹر خزاں 2018ءمیں پیش کئے گئے میٹرک ¾ ایف اے ¾ بی اے ¾ ڈیڑھ سالہ بی ایڈ کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے پروگرامز کے فائنل امتحانات29۔ جولائی سے شروع ہوں گے ¾ یونیورسٹی نے سعودی عرب ¾ کویت ¾ قطر ¾ متحدہ عرب …
اوپن یو نیو رسٹی کے مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سمسٹر خزاں 2018ءمیں پیش کئے گئے پروگرامز کے فائنل امتحانات29 جولائی سے شروع ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) علا مہ اقبا ل اوپن یو نیو رسٹی کے مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سمسٹر خزاں 2018ءمیں پیش کئے گئے میٹرک ¾ ایف اے ¾ بی اے ¾ ڈیڑھ سالہ بی ایڈ کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے پروگرامز کے فائنل امتحانات29۔ جولائی سے شروع ہوں گے ¾ یونیورسٹی نے سعودی عرب ¾ کویت ¾ قطر ¾ متحدہ عرب امارات ¾ عمان اور بحرین میں امتحانی مراکز قائم کردئیے ہیں”یہ اعلان کنٹرولر امتحانات ¾ سہیل نذیر رانا نے کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں مقیم یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2018ءمیں ان پروگراموں میں داخل تمام طلبہ و طالبات کو رول نمبر سلپ ارسال کردئیے گئے ہیں۔علاوہ ازیں ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkاور [email protected]پر بھی فراہم کردئیے گئے ہیں۔کنٹرولر امتحانات نے مزید کہا کہ ان ممالک میں مقیم پاکستانی امتحانات کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ڈائریکٹوریٹ آف اوورسیز ¾ ایجوکیشنل پروگرامز اینڈ ای لرننگ ¾ کمرہ نمبر LG-08¾ آئی سی ٹی بلڈنگ ¾ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیکٹر H-8¾ اسلام آباد سے رابطہ کرسکتے ہیں یا ان کے فون نمبر +92-51-9057165 یا +92-51-9250175پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔








