اپریل کے دوران 17.5 ملین ڈالر مالیت کا چاول برآمد کیا گیا

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال میں اپریل 2017ءکے دوران 17.5 ملین ڈالر کا چاول برآمد کیا گیا ہے۔ ادارہ بر ائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں اپریل 2016ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات کا حجم 17.3 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح اپریل 2016ءکے مقابلہ میں اپریل 2017ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات میں …

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال میں اپریل 2017ءکے دوران 17.5 ملین ڈالر کا چاول برآمد کیا گیا ہے۔ ادارہ بر ائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں اپریل 2016ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات کا حجم 17.3 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح اپریل 2016ءکے مقابلہ میں اپریل 2017ءکے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 0.2 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply