اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اچھی خبر، اﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پچھلے سال جولائی کے مقابلے میں اس سال جولائی میں پاکستان کی برآمدات 5.86 فیصد بڑھی ہیں۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے پانچ سال …
اچھی خبر، اﷲ کا لاکھ لاکھ شکر، رواں سال جولائی میں پاکستان کی برآمدات 5.86 فیصد بڑھی ہیں، ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اچھی خبر، اﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پچھلے سال جولائی کے مقابلے میں اس سال جولائی میں پاکستان کی برآمدات 5.86 فیصد بڑھی ہیں۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے پانچ سال میں ایک بار بھی ایکسپورٹ نہیں بڑھیں۔ عمران خان کی قیادت میں بدل رہا ہے پاکستان لیکن احسن اقبال صاحب ڈھٹائی سے گروتھ کے جھوٹے منترے کو بیچتے ہیں۔








