اسلام آباد ۔06 دسمبر (اے پی پی)اکتوبر 2019ء کے دوران خیموں، کینوس اور ترپالوں کی برآمدات میں 54.56 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر کے دوران 1.3 ارب روپے کی برآمدات کی گئیں جبکہ ستمبر 2019ء کے دوران خیموں، کینوس اور ترپالوں کی برآمدات کا حجم 0.86 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح ستمبر 2019ء کے مقابلہ میں …
اکتوبر میں خیموں، کینوس اور ترپالوں کی برآمدات میں 54.56 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات پاکستان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔06 دسمبر (اے پی پی)اکتوبر 2019ء کے دوران خیموں، کینوس اور ترپالوں کی برآمدات میں 54.56 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر کے دوران 1.3 ارب روپے کی برآمدات کی گئیں جبکہ ستمبر 2019ء کے دوران خیموں، کینوس اور ترپالوں کی برآمدات کا حجم 0.86 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح ستمبر 2019ء کے مقابلہ میں اکتوبر 2019ء کے دوران برآمدات میں 54.56 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔







