اکتوبر کے دوران دالوں کی درآمدات میں 23.52 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات پاکستان

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):اکتوبر 2020 کے دوران دالوں کی درآمدات میں 23.52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر 2020 میں درآمدات کاحجم 44.9 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اکتوبر 2019 میں 36.3 ملین مالیت کی دالیں درآمد ک گئی تھیں۔ اس طرح اکتوبر 2019 کے مقابلہ میں اکتگوبر 2020 کے دوران دالوں کی قومی درآمدات میں 8.6 …

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):اکتوبر 2020 کے دوران دالوں کی درآمدات میں 23.52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اکتوبر 2020 میں درآمدات کاحجم 44.9 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اکتوبر 2019 میں 36.3 ملین مالیت کی دالیں درآمد ک گئی تھیں۔ اس طرح اکتوبر 2019 کے مقابلہ میں اکتگوبر 2020 کے دوران دالوں کی قومی درآمدات میں 8.6 ملین ڈالر یعنی 23.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔