اسلام آباد ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) اکتوبر 2017ءکے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدت میں 15فیصد سے زائد کااضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر 2017ءکے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات کا حجم 46.1 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر 2017ءکے دوران برآمدات سے 40.1 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا …
اکتوبر کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدت میں 15فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) اکتوبر 2017ءکے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدت میں 15فیصد سے زائد کااضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر 2017ءکے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات کا حجم 46.1 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر 2017ءکے دوران برآمدات سے 40.1 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا اس طرح ستمبر کے مقابلہ میں اکتوبر 2017ءکے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 15.06 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








