ایتھوپین ایئر لائنز کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 157ہلاک

نیروبی ۔ 10 مارچ (اے پی پی) ایتھوپین ایئر لائنز کا ایک مسافر طیارہ ادیس ابابا سے نیروبی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 157ہلاک ہو گئے۔ایئر لائن کے مطابق طیارے میں 149 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ حادثہ اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق آٹھ بج کر چوالیس منٹ پر اس وقت پیش آیا …

نیروبی ۔ 10 مارچ (اے پی پی) ایتھوپین ایئر لائنز کا ایک مسافر طیارہ ادیس ابابا سے نیروبی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 157ہلاک ہو گئے۔ایئر لائن کے مطابق طیارے میں 149 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ حادثہ اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق آٹھ بج کر چوالیس منٹ پر اس وقت پیش آیا جب طیارے نے ایتھوپیا کے دارلحکومت سے اڑان بھری۔ایتھوپین ریڈیو نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حادثے میں تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایتھوپیا کے وزیر اعظم کی جانب سے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply