تہران ۔ 24 جولائی (اے پی پی) حکومت ایران کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کو ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ایک سال میں ایرانی تیل کی برآمدات کی سطح بڑھ کے دوگنی ہوگئی۔ انھوں نے کہا کہ امریکا سے ایرانی اثاثوں میں سے ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر کی واپسی، اور اسی طرح ایرانی تیل کی برآمدات میں دوگنے اضافے سے اس بات کی عکاسی ہوتی …
ایرانی تیل کی برآمدات میںسو فیصد اضافہ

مزید خبریں
تہران ۔ 24 جولائی (اے پی پی) حکومت ایران کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کو ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ایک سال میں ایرانی تیل کی برآمدات کی سطح بڑھ کے دوگنی ہوگئی۔ انھوں نے کہا کہ امریکا سے ایرانی اثاثوں میں سے ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر کی واپسی، اور اسی طرح ایرانی تیل کی برآمدات میں دوگنے اضافے سے اس بات کی عکاسی ہوتی ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں ٹوٹ چکی ہیں








