تہران ۔ 13 اگست (اے پی پی) ایران او ر بھارت کی سٹاک ایکسچینج میں تعاون اور مصنوعات کی خرید و فروخت کے ایک معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔ ایرانی خبر رساں ادارہ کے مطابق ایران اور بھارت کے اس تجارتی معاہدے کے تحت بھارتی تاجر تارکول جیسی ایرانی مصنوعات براہ راست طور پر ایران کے سٹاک ایکسچینج کے بورڈ سے خرید سکتے ہیں ۔
ایران اور بھارت کے اسٹاک ایکسچینج کے مابین سمجھوتہ

مزید خبریں