ایران طاقتورترین ملک ہے؛ اسرائیل کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس۔ 27 جون (اے پی پی) اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ منگل کو ایرانی ذرائع ابلاغ نے عبرانی زبان سائٹ " کان" کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے " موساد " کے سربراہ یوسی کوہن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ …

مقبوضہ بیت المقدس۔ 27 جون (اے پی پی) اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ منگل کو ایرانی ذرائع ابلاغ نے عبرانی زبان سائٹ ” کان” کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے بد نام زمانہ خفیہ ادارے ” موساد ” کے سربراہ یوسی کوہن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اکیلا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی خفیہ ادارے کے سربراہ نے گذشتہ ہفتہ امریکی حکام کے ساتھ ایک خفیہ اجلاس میں یہ دعوی کیا تھا کہ ایران کی طاقت خطے میں روز بروز بڑھ رہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply