ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات کا ہدف دو سو ارب ڈالر

تہران۔ 24 جولائی (اے پی پی) ایران نے اپنی غیرپیٹرولیم برآمدات کو دو سو ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کی ہے۔ایران کی توانائی اور صنعتوں کی برآمدات کی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حمید رضا صالحی نے ارنا سے بات چیت میں ایران کی برآمدات میں اضافے کے لیے ہم آہنگ اورموثر اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام اداروں کی مدد و حمایت …

تہران۔ 24 جولائی (اے پی پی) ایران نے اپنی غیرپیٹرولیم برآمدات کو دو سو ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کی ہے۔ایران کی توانائی اور صنعتوں کی برآمدات کی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حمید رضا صالحی نے ارنا سے بات چیت میں ایران کی برآمدات میں اضافے کے لیے ہم آہنگ اورموثر اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام اداروں کی مدد و حمایت سے 2025 تک غیرپیٹرولیم برآمدات کو2 سو ارب ڈالر سالانہ تک لے جانا ممکن ہے

Leave a Reply