استنبول۔ 15 اگست (اے پی پی) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجرجنرل محمد باقری ترکی کا تین روشہ دورہ کریں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق ایرن کی فوج کے سربراہ ترکی کے دورے کے دوران ترکی مسلح افواج کے سربراہ حلوصی آقار سے ملاقات کریں گے جس میں علاقائی پیش رفتوں ، دفاع کے شعبے میں دو طرفہ تعلقات اور سرحدی تعاون کے موضوعات پر غور کیا جائے گا۔ …
ایران کی مسلح کے سربراہ ترکی کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
استنبول۔ 15 اگست (اے پی پی) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجرجنرل محمد باقری ترکی کا تین روشہ دورہ کریں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق ایرن کی فوج کے سربراہ ترکی کے دورے کے دوران ترکی مسلح افواج کے سربراہ حلوصی آقار سے ملاقات کریں گے جس میں علاقائی پیش رفتوں ، دفاع کے شعبے میں دو طرفہ تعلقات اور سرحدی تعاون کے موضوعات پر غور کیا جائے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنرل حلوصی آقار اور میجر جنرل باقری کے مذاکرات کا اہم ترین موضوع دہشتگردی کے خلاف جد وجہد ہو گا۔








