ایسے تمام سیلز ٹیکس ریفنڈز جن کے ریفنڈز پے آرڈرز کی منظوری ہو چکی ہے ان کو دو مرحلوں میں کلیئر کیا جائے گا‘ وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے تمام سیلز ٹیکس ریفنڈز جن کے ریفنڈز پے آرڈرز(آر پی اوز) کی منظوری ہو چکی ہے ان کو دو مرحلوں میں کلیئر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دس لاکھ روپے مالیت کے آر پی اوز کی ادائیگیاں 15جولائی تک کر دی جائیں گی …

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے تمام سیلز ٹیکس ریفنڈز جن کے ریفنڈز پے آرڈرز(آر پی اوز) کی منظوری ہو چکی ہے ان کو دو مرحلوں میں کلیئر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دس لاکھ روپے مالیت کے آر پی اوز کی ادائیگیاں 15جولائی تک کر دی جائیں گی جبکہ دیگر آر پی اوز 14 اگست 2017 تک کلیئر کر دئیے جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply