ایس ایم ایز اور گھریلو صنعتوںکی اور تحفظ کیلئے ایس ایم ای فاﺅنڈیشن کا قیام

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی)چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) اور گھریلو صنعتوں کے شعبوں کی ترقی اور تحفظ کیلئے ایس ایم ای فاﺅنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ ایس ایم ای فاﺅنڈیشن کے چیئرمین ولی اللہ خان نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کے نقش قدم پر چلتے ہئے فاﺅنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ غربت …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی)چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) اور گھریلو صنعتوں کے شعبوں کی ترقی اور تحفظ کیلئے ایس ایم ای فاﺅنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ ایس ایم ای فاﺅنڈیشن کے چیئرمین ولی اللہ خان نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کے نقش قدم پر چلتے ہئے فاﺅنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ غربت ، ناخواندگی ، بے روز گاری کے خاتمہ اور طبی سہولیات اور ترقی کیلئے اقدامات کئے جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ فاﺅنڈیشن کے قیام کا مقصد ملک بھر میں ایس ایم ای کے شعبہ کی ترقی اور فروغ ہے

Leave a Reply