ایشیاءاوریورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

لندن۔ 24 جون (اے پی پی) یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس اور ایشیاءمیں کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کو تیزی رہی۔یورو سٹاکس 50 انڈکس 0.2 فیصد اضافہ ہوا جبکہ لندن کے ایف ٹی ایس ای فیوچرز انڈکس میں 0.1 فیصد اور جرمنی کے ڈی اے ایکس 40انڈکس میں معمولی اضافہ ہوا۔ایم ایس سی آئی انڈکس آف ایشیاءپسیفک ایکس جاپان میں 0.2فیصد اضافہ ہوا جبکہ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کے نکی …

لندن۔ 24 جون (اے پی پی) یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس اور ایشیاءمیں کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کو تیزی رہی۔یورو سٹاکس 50 انڈکس 0.2 فیصد اضافہ ہوا جبکہ لندن کے ایف ٹی ایس ای فیوچرز انڈکس میں 0.1 فیصد اور جرمنی کے ڈی اے ایکس 40انڈکس میں معمولی اضافہ ہوا۔ایم ایس سی آئی انڈکس آف ایشیاءپسیفک ایکس جاپان میں 0.2فیصد اضافہ ہوا جبکہ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کے نکی 225انڈکس میں0.1 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

Leave a Reply