ایشیاءمیں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سنگاپور ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ رہا جس کی وجہ امریکا کے خام تیل کے ذخائر میں کمی آنے کی اطلاعات ہیں۔

Leave a Reply