ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں جمعرات کو زبردست تیزی کا رجحان

ٹوکیو ۔ 09فروری(اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں جمعرات کو زبردست تیزی کا رجحان رہا ۔ ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسفک 0.4فیصد اپ رہا جو کہ جولائی 2015ءکے بعد سے پہلی بلند ترین شرح فیصد ہے ۔ شنگھائی سٹاک ایکسچینج کا مرکزی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.24فیصد، سیﺅل کے کوسپی انڈیکس میں 0.15فیصد ، جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس میں 0.37فیصد ، کراچی ایس ای 100انڈیکس میں 0.02فیصد …

ٹوکیو ۔ 09فروری(اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں جمعرات کو زبردست تیزی کا رجحان رہا ۔ ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسفک 0.4فیصد اپ رہا جو کہ جولائی 2015ءکے بعد سے پہلی بلند ترین شرح فیصد ہے ۔ شنگھائی سٹاک ایکسچینج کا مرکزی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.24فیصد، سیﺅل کے کوسپی انڈیکس میں 0.15فیصد ، جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس میں 0.37فیصد ، کراچی ایس ای 100انڈیکس میں 0.02فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 0.18فیصد اضافہ ہوا۔ ٹوکیو کا بنچ مارک نکئی 225انڈیکس 0.53فیصد سے 99.93پوائنٹس ڈاﺅن رہا جبکہ ٹاپکس انڈیکس تمام پہلے سیشنز میں 0.70فیصد ڈاﺅن رہا۔

Leave a Reply