ایشیائ، خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگا پور۔ 24 جون (اے پی پی)ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کی جولائی کے لئے سپلائی کے سودے 0.7فیصد اضافہ کے ساتھ 65.66 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ یا ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 1.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 58.07ڈالر فی …

سنگا پور۔ 24 جون (اے پی پی)ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کی جولائی کے لئے سپلائی کے سودے 0.7فیصد اضافہ کے ساتھ 65.66 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ یا ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 1.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 58.07ڈالر فی بیرل طے پائی۔

Leave a Reply