ایشیائی انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک نے بنگلہ دیش کےلئے 60 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دیدی

بیجنگ ۔ 30 مارچ (اے پی پی) ایشیائی انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک(اے آئی آئی بی)نے بنگلہ دیش کے لئے 60 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دیدی۔چین کے دارلحکومت بیجنگ میں صدر دفتر رکھنے والے ایشیاء انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) نے بنگلہ دیش کے لئے 60 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی ہے جس سے بنگلہ دیش میں قدرتی گیس کی پیداوار اور ترسیل کے عمل میں …

بیجنگ ۔ 30 مارچ (اے پی پی) ایشیائی انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک(اے آئی آئی بی)نے بنگلہ دیش کے لئے 60 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دیدی۔چین کے دارلحکومت بیجنگ میں صدر دفتر رکھنے والے ایشیاء انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) نے بنگلہ دیش کے لئے 60 ملین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی ہے جس سے بنگلہ دیش میں قدرتی گیس کی پیداوار اور ترسیل کے عمل میں کمی کو دور کرنے کے لئے مدد لی جائے گی۔

Leave a Reply