ٹوکیو ۔ 15 فروری (اے پی پی) ایشیائی ربڑ کے نرخ گزشتہ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں ین کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ ٹوکیوکموڈیٹی ایکسچینج (ٹوکام)میں جولائی کے لئے ربڑ کی سپلائی 5 ین کمی کے ساتھ 184.3ین(1.72ڈالر) فی کلو گرام رہی۔
ایشیائی ربڑ کے نرخ گزشتہ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے