ایشیائی سٹاک مارکےٹس میں جمعرات کو مندی کا رجحان رہا

ٹوکیو۔ 30 مارچ (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکےٹس میں جمعرات کو مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسفک ایکس جاپان 0.3 فیصد ڈاﺅن رہا جو کہ اس انڈیکس کی جون 2015ءکے بعد کم ترین سطح تھی۔ آسٹریلین شیئرز مستحکم رہے۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا مرکزی نکئی 225 انڈیکس 0.35 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 66.66 پوانٹس کھو کر 19,150.82 کی سطح پر بند ہوا جبکہ …

ٹوکیو۔ 30 مارچ (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکےٹس میں جمعرات کو مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسفک ایکس جاپان 0.3 فیصد ڈاﺅن رہا جو کہ اس انڈیکس کی جون 2015ءکے بعد کم ترین سطح تھی۔ آسٹریلین شیئرز مستحکم رہے۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا مرکزی نکئی 225 انڈیکس 0.35 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 66.66 پوانٹس کھو کر 19,150.82 کی سطح پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.30 فیصد یا 4.64 پوائنٹس ڈاﺅن کے ساتھ 1,537.43 پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.43 فیصد کمی آئی جبکہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.12 فیصد یا 36.31 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 3205.00 پر بند ہوا۔

Leave a Reply