ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں امریکی ڈالر اور یورو مستحکم

ٹوکیو۔ 25 مئی (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں امریکی ڈالر اور یورو کی قدر کو جمعرات کو استحکام حاصل رہا تاہم ڈالر کے جاپانی ین میں شرح تبادلہ گذشتہ ہفتے سے کم سطح پر رہی۔مرکزی ایشیائی فوریکس ٹریڈ مارکیٹ ٹوکیو میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ جمعرات کو 111.63 ین رہی جو گذشتہ بدھ کو 112.13ین پر آگئی تھی۔

Leave a Reply