ٹوکیو ۔ 30 جولائی (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ دیگر کرنسیوں کے مقابلہ میں جاپانی ین کی قدر میں اضافہ بتایا گیا ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت جنوری کےلئے ربڑ کی خریداری کے معاہدے 2.9فیصد کی کمی کے بعد153.5ین یا 1.48 ڈالر فی کلوگرام میں طے پائے۔
ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
مزید خبریں