ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ کی قومی ٹیم کے انتحاب کے لئے کھلاڑیوں کے دو روزہ ٹرائلز10اور11اگست کو ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد ۔ 06 اگست (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے انتحاب کے لئے کھلاڑیوں کے دو روزہ ٹرائلز10اور11اگست کو نصیربندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں ہوں گے۔ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ ملک شفقت کے مطابق ٹرائلز میں 35 کھلاڑیوںکو شارٹ لسٹ کر دیا جائے گا

مزید خبریں

Leave a Reply