ایشین تھرو بال چیمپئن شپ رواں ماہ کھیلی جائے گی

اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) ایشین تھرو بال چیمپئن شپ 28 اگست سے ملائیشیاءکھیلی جائے گی۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ قومی ٹیم ایشین تھروبال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی اور تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ہفتے کراچی میں شروع ہوگا اور ملک بھر سے 16کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ کےلئے مدعو کیا گیا …

اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) ایشین تھرو بال چیمپئن شپ 28 اگست سے ملائیشیاءکھیلی جائے گی۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ قومی ٹیم ایشین تھروبال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی اور تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ہفتے کراچی میں شروع ہوگا اور ملک بھر سے 16کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ کےلئے مدعو کیا گیا ہے۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply