ایشین جونیئر انڈر20- گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نومبر میں لگایا جائے گا

اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین جونیئر انڈر20- گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ رواں سال نومبر میں لگایا جائے گا۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشین جونیئر انڈر20- گرلز …

اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین جونیئر انڈر20- گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ رواں سال نومبر میں لگایا جائے گا۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشین جونیئر انڈر20- گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ برس کوریا میں کھیلی جائے گی اور چیمپئن شپ میں پاکستان، سری لنکا، مالدیپ، بھارت، سنگار پور، تھالی لینڈ، ملائیشیا، تائیوان سمیت سولہ ممالک کی ٹیمیں حصہ کریں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply