ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ہانگ کانگ ۔09 جولائی(اے پی پی)ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو مارکیٹ اضافے پر بند ہوئی۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 264.04 پوائنٹ (1.21 فیصد) بڑھ کر 22052.18 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 20.25 پوائنٹ (1.20 فیصد) اضافے کے ساتھ 1711.79 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی رہی۔