ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 26 جون (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر مندی رہی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی جنگ میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کے روز 3.85 پوائنٹ (0.02 فیصد) اضافے کے ساتھ 22342 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 2.80 پوائنٹ (0.16 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1731.07 پوائنٹ پر بند ہوا۔