ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 27 جون (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر مندی رہی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 70.23 پوائنٹ کم ہوکر 22271.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 0.38 پوائنٹ (0.02 فیصد) اضافے کے ساتھ 1731.45 پوائنٹ رہا۔