ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے بہتر پیداواری و اقتصادی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کیلئے سودے 0.6 ین (0.3 فیصد) بڑھ کر 202.4 ین (1.79 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے نرخوں میں 1.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply