ٹوکیو۔ 3 جولائی (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین، جاپان اور دیگر ملکوںمیں ربڑ کا وافر سٹاک ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میںخام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 2.5 ین کمی کے ساتھ 173.8 ین (1.57 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 90 یوان کمی کے ساتھ 10445 یوان فی …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو۔ 3 جولائی (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین، جاپان اور دیگر ملکوںمیں ربڑ کا وافر سٹاک ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میںخام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 2.5 ین کمی کے ساتھ 173.8 ین (1.57 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 90 یوان کمی کے ساتھ 10445 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔









