واشنگٹن ۔ 10 اگست (اے پی پی) امریکی ایجنسی ایف بی آئی کے اہلکاروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق چیئرمین پال مینفرٹ کے ورجینیا میں واقع گھر پر چھاپا مارا تھا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس کارروائی کا تعلق امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کے حوالے سے جاری تحقیقات سے بتایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آئی نے چھاپے کے دوران نہ صرف اہم …
ایف بی آئی کا امریکی صدر کے قریبی ساتھی کے گھر پر چھاپہ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 10 اگست (اے پی پی) امریکی ایجنسی ایف بی آئی کے اہلکاروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق چیئرمین پال مینفرٹ کے ورجینیا میں واقع گھر پر چھاپا مارا تھا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس کارروائی کا تعلق امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کے حوالے سے جاری تحقیقات سے بتایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آئی نے چھاپے کے دوران نہ صرف اہم دستاویزات بلکہ دیگر مواد بھی اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔








