اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹیکس محصولات میں گذشتہ چار سال کے دوران 81 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکا بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس محصولات میں گذشتہ چار برسوں میں 20 فیصد کی سالانہ اوسطاً شرح سے …
ایف بی آر کے ٹیکس محصولات میں گذشتہ چار سال کے دوران 81 فیصد اضافہ ہوا ،وزیر خزانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹیکس محصولات میں گذشتہ چار سال کے دوران 81 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2017-18ءکا بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس محصولات میں گذشتہ چار برسوں میں 20 فیصد کی سالانہ اوسطاً شرح سے 81 فیصد دیکھنے میں آیا ہے جو موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے 2 یا 3 فیصد کے قریب تھی۔








