ایف سی بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن‘ آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔ 30 جولائی (اے پی پی) آپریشن ردلفساد کامےابی سے جاری ہے،فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان نے پےر کوہ اور ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے دو ٹھکانوں کو تباہ کر دےا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی کے دوران تقرےباً 32کلو گرام دھماکہ خےز مواد ،آر پی جی 7، دھماکہ خےز مواد،مواصلاتی آلات اور تےار شدہ آئی ای ڈےز برآمد …

راولپنڈی۔ 30 جولائی (اے پی پی) آپریشن ردلفساد کامےابی سے جاری ہے،فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان نے پےر کوہ اور ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے دو ٹھکانوں کو تباہ کر دےا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی کے دوران تقرےباً 32کلو گرام دھماکہ خےز مواد ،آر پی جی 7، دھماکہ خےز مواد،مواصلاتی آلات اور تےار شدہ آئی ای ڈےز برآمد کرلیے۔

Leave a Reply