ایمنسٹی سکیم بریک تھرو ثابت ہوگی، ملکی خزانے کو بھریں گے،صمصام بخاری

لاہور۔4 جولائی(اے پی پی )ایمنسٹی سکیم بریک تھرو ثابت ہوگی، ملکی خزانے کو بھریں گے،عالمی ادارو ں کا پاکستان پر اعتماد بحال کر رہے ہیں،آئی ایم ایف سے 6ارب ڈالر کی منظوری خوش آئند ہے، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے ےہاں اپنے دفتر میں مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات کے دوران کیا، سید صمصام علی بخاری نے کہا کہ عوام کی …

لاہور۔4 جولائی(اے پی پی )ایمنسٹی سکیم بریک تھرو ثابت ہوگی، ملکی خزانے کو بھریں گے،عالمی ادارو ں کا پاکستان پر اعتماد بحال کر رہے ہیں،آئی ایم ایف سے 6ارب ڈالر کی منظوری خوش آئند ہے، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے ےہاں اپنے دفتر میں مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات کے دوران کیا، سید صمصام علی بخاری نے کہا کہ عوام کی دلچسپی اپنے مسائل کے حل اور ملکی ترقی میں ہے،موجودہ حکومت نے درست سمت میں ترقی کے سفرکا آغاز کیا ہے، انہوں نے کہا کہ نئی اصلاحات کے بعد ملکی معیشت مضبوطی کی طرف جائے گی،عمران خان نے ایک مرتبہ پھر این آر او نہ دینے کا اعلان کیا ہے،

مزید خبریں

Leave a Reply