این اے 163 وہاڑی۔2 ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساجد مہدی 70 ہزار 325 ووٹ لے کر کامیاب ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 وہاڑی۔ 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساجد مہدی 70 ہزار 325 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اسحق خان خاکوانی 56 ہزار 873 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار عارف نذیر 29 ہزار 243 ووٹ لے کر تیسرے …

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 وہاڑی۔ 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساجد مہدی 70 ہزار 325 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اسحق خان خاکوانی 56 ہزار 873 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار عارف نذیر 29 ہزار 243 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 57.87 فیصد رہی۔

مزید خبریں