اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 17 ہری پور سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر ایوب ایک لاکھ 72ہزار 609ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بابر نوازایک لاکھ 32ہزار 756 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد زبیر 9ہزار …
این اے 17 ہری پور سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر ایوب ایک لاکھ 72ہزار 609ووٹ لے کر کامیاب، مسلم لیگ (ن) کے بابر نوازایک لاکھ 32ہزار 756 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 17 ہری پور سے پاکستان تحریک انصاف کے عمر ایوب ایک لاکھ 72ہزار 609ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بابر نوازایک لاکھ 32ہزار 756 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد زبیر 9ہزار 627 ووٹ لے کر تیسرے نمبرپر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.22 فیصد رہی۔








