اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 بہاولپور۔2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں ریاض حسین پیرزادہ 99 ہزار 202 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نعیم الدین وڑائچ88 ہزار 297 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار چوہدری طارق بشیر چیمہ 23 ہزار …
این اے 171 بہاولپور۔2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں ریاض حسین پیرزادہ 99 ہزار 202 ووٹ لے کر کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 بہاولپور۔2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں ریاض حسین پیرزادہ 99 ہزار 202 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نعیم الدین وڑائچ88 ہزار 297 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار چوہدری طارق بشیر چیمہ 23 ہزار 12 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 59.95 فیصد رہی۔








