این اے 172 بہاولپور۔ I سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد فاروق اعظم ملک 84 ہزار 495 ووٹ لے کر کامیاب،مسلم لیگ (ن) کے محمد بلیغ الرحمن 74 ہزار 694 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 172 بہاولپور۔ I سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد فاروق اعظم ملک 84 ہزار 495 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد بلیغ الرحمن 74 ہزار 694 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے سید وسیم اختر 14 …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 172 بہاولپور۔ I سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد فاروق اعظم ملک 84 ہزار 495 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد بلیغ الرحمن 74 ہزار 694 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے سید وسیم اختر 14 ہزار 821 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.29 فیصد رہی۔

مزید خبریں