اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 30 پشاور4 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شیر علی ارباب 73 ہزار 781 ووٹ حاصل کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ارباب نجیب اﷲ خان 18 ہزار 111 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار ارباب عالمگیر …
این اے 30 پشاور۔4 سے پاکستان تحریک انصاف کے شیر علی ارباب 73 ہزار 781 ووٹ حاصل کر کامیاب، غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 30 پشاور4 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شیر علی ارباب 73 ہزار 781 ووٹ حاصل کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ارباب نجیب اﷲ خان 18 ہزار 111 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار ارباب عالمگیر خان 14 ہزار 593 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 3,08,891 ہے جن میں سے1,25,547ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 40.65 فیصد رہی۔








