اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 گجرات فور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عابد رضا 88 ہزار 588 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد الیاس چوہدری 81 ہزار 538 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار محمد حنیف اعوان 36 ہزار 893 ووٹ لے کر …
این اے 71 گجرات 4 ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عابد رضا 88 ہزار 588 ووٹ لے کر کامیاب،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 گجرات فور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عابد رضا 88 ہزار 588 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد الیاس چوہدری 81 ہزار 538 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار محمد حنیف اعوان 36 ہزار 893 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 50.37 فیصد رہی۔








