اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ڈاکٹروں کے لیے سندھ کے ہسپتالوں کو حفاظتی سامان کی 9 ویں کھیپ ارسال کر دی۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لییسندھ کے ہسپتالوں کو سامان ارسال کر دیا گیا۔ بھیجے گئے سامان میںسندھ کو 2 لاکھ سرجیکل ماسک اور 45 ہزار مختلف اقسام کے آئی سی یو ماسک دیئے گئے …
این ڈی ایم اے نے سندھ کے ہسپتالوں کو حفاظتی سامان کی 9 ویں کھیپ ارسال کر دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ڈاکٹروں کے لیے سندھ کے ہسپتالوں کو حفاظتی سامان کی 9 ویں کھیپ ارسال کر دی۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لییسندھ کے ہسپتالوں کو سامان ارسال کر دیا گیا۔ بھیجے گئے سامان میںسندھ کو 2 لاکھ سرجیکل ماسک اور 45 ہزار مختلف اقسام کے آئی سی یو ماسک دیئے گئے ہی۔ اس کے ساتھ 28 ہزار حفاظتی سوٹ اور 50 ہزار سرجیکل گاؤن بھی ارسال کیے گیے۔ ترجمان نے کہا کہ75 ہزار جوڑے دستانے اور 25 ہزار حفاظتی عینکیں سندھ کے لیے روانہ کیے گئے۔ اس کے علاوہ 200 تھرمل گنز اور 5 ہزار پلاسٹک شوزکور بھی ارسال کیے گئے۔








