ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو پریذائیڈنگ افسر سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے اراکین سینیٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بعد ازاں پریذائیڈنگ افسر نے اجلاس جمعرات کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر …

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو پریذائیڈنگ افسر سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے اراکین سینیٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بعد ازاں پریذائیڈنگ افسر نے اجلاس جمعرات کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا۔