ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر وقار مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس کے دوران اراکین نے مختلف امور پر اظہارِ خیال کیا جس کے بعد پریذائیڈنگ افسر نے کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھےدس بجے تک ملتوی کر دی۔

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر وقار مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔

اجلاس کے دوران اراکین نے مختلف امور پر اظہارِ خیال کیا جس کے بعد پریذائیڈنگ افسر نے کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھےدس بجے تک ملتوی کر دی۔