اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کو پریزائڈنگ افسر سینیٹر شہادت اعوان کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں 28 نکاتی ایجنڈے کے علاوہ سوال و جواب کے سیشن پر بھی بحث کی جائے گی، جبکہ مختلف قانون سازی اور قومی امور سے متعلق نکات زیر غور آئیں گے۔ اراکین سینیٹ کی جانب سے عوامی مسائل بھی ایوان میں اٹھائے جانے کا امکان ہے۔
ایوان بالا کا اجلاس شروع ہو گیا

مزید خبریں