ایوان بالا کا اجلاس پیر کی دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے مالیاتی بل 27-2026 کی کاپی پیش کی
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس پیر کی دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے مالیاتی بل 27-2026 کی کاپی پیش کی۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کی کارروائی پیر کی دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کر دی۔







